پاورپیک کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

پرپال ایک وسیع پلیٹ فارم ہے جو اپنے صارفین کے لئے مختلف قسم کے آمدن بڑھانے کے منصوبے رکھتا ہے۔ پاور پیک بھی ان میں سے ایک ہے۔جو لوگ روزانہ اشتہار دیکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے لیکن چاہتے ہیں کہ ان کی آمدن میں باقاعدگی سے اضافہ ہوتا رہے پاور پیک یقینا ان کے لئے ہی ہے۔
پاور پیک کیا ہے؟
جیسے بہت سی کمپنیاں سرٹیفیکیٹس فروخت کرتی ہیں اور سرٹیفیکیٹ کے حامل کو طے شدہ منافع ادا کرتی ہیں بالکل اسی طرح پرپال کا پاور پیک ہے۔ لیکن یہ ان سرٹیفیکیٹس سے بہت بہتر اور مختلف ہے۔ آپ پرپال میں شامل ہوکر پاورپیک خرید سکتے ہیں اور 180% تک منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک پاورپیک کی قیمت 50 پوائنٹس ہے اور صارف جتنے چاہے پاورپیک خریدسکتا ہے۔ صارف کے خریدے گئے پاور پیک کے مطابق منافع روزانہ، ہفتہ وار، ہر دو ہفتے یا پھر ماہانہ کی بنیاد پر اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔اس کے لئے صارف کو صرف اپنا پاورپیک ایکٹو رکھنا ہوتا ہے۔

پاور پیک کیسے کام کرتا ہے؟
پاور پیک سے فائدہ لینے کے لئے آپ کو صرف پاور پیک خریدنا پڑتا ہے۔ ایک بار جب آپ پاور پیک خریدتے ہیں یہ 450 دن کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں ایکٹو رہتا ہے اور اس کا منافع باقاعدگی سے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ پیک کو ایکٹو رکھنے کے لئے ہر تین ماہ میں ایک بار اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرنا لازمی ہے۔

پاور پیک اور ریفرل سسٹم
پرپال کا پاورپیک اس لئے بھی منفرد ہے کہ یہ پرپال کے ریفرل سسٹم سے بھی منسلک ہے۔ یعنی جتنے لوگ آپ کے ذریعے پر پال میں آئیں گے ان کی کارکردگی اور خریداری پر آپ کو بھی بونس ملے گا جو آپ کی آمدن کو مزید بڑھا دے گا۔پرپال اپنے تمام صارفین کو اپنا نیٹ ورک بڑھانے کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنی مارکیٹنگ کی صلاحیتوں کا استعمال کیسے کرتے ہیں۔

پاور پیک کے فوائد
پاور پیک خریدنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بنا کچھ کئے منافع آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ مزید یہ کہ کمپنی اپنے ڈائریکٹ ریفرلز سے آپ کو بونس دیتی ہے۔اس منافع اور بونس کو روزانہ، ہفتہ وار یا ماہانہ کی بنیاد پر نکلوا بھی سکتے ہیں اور مزیدپاور پیک خریدنے کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔جب تک آ پ کا پاور پیک ایکٹو رہے گا اس کا منافع آپ کو ملتا رہے گا۔ صرف یہی نہیں پاور پیک کی مدت پوری ہونے پر آپ اپنی اصل رقم بھی نکلوا سکتے ہیں۔

پاورپیک کیسے خریدیں؟
آپ پرپال کا حصہ بن کر بآسانی پاورپیک خرید سکتے ہیں۔ طریقہ کار بیحد آسان ہے۔ پرپال میں شامل ہوں اورپرپال کے مقرر کردہ نمائندے سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروائیں۔ اپنے اکاؤنٹ کے مین مینو میں پن کے سیکشن میں مطلوبہ رقم کی پن بنا کر کاپی کر لیں۔ اب پرچیز سیکشن میں پاورپیک کو کلک کریں۔ نئے صفحے میں پاورپیک کی ٹائپ اور تعداد لکھ کر اپنی پن مطلوبہ خانے میں درج کر کے پرچیز پاورپیک کا بٹن دبائیں۔ لیجیے آپ نے کامیابی سے پاورپیک خرید لیا ہے۔

امید ہے آپ کے پاور پیک سے متعلقہ تمام سوالوں کے جواب آپ کو مل گئے ہوں گے۔تو پھر کیا سوچ رہے ہیں؟آج ہی پرپال میں شامل ہو کراپنے پاورپیک خریدیں اور اپنے پوائنٹس بڑھانے کا آغاز کریں۔

Entrepreneur Asked on May 17, 2019 in No Category.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.