اپنے پی آرپی بیلنس کو نیکسچینج سے پرپال اکاؤنٹ میں کیسے منتقل کریں؟

پرپال کے صارفین کے لئے نیکسچینج اور پرپال کی آفیشل پارٹنرشپ بیحد مفید ہے۔ اب آپ اپنا پی آرپی بیلنس منٹوں میں نیکسچینج سے پرپال میں منتقل کر سکتے ہیں۔اس کا طریقہ بیحد آسان ہے۔ سب سے پہلے اپنے پرپال اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں، یہاں ڈیش بورڈ پر آپ اپنی پرپال کی دیکھ سکتے ہیں۔

 
یہاں سے اس پرپال کی کو کاپی کر لیں اور اپنے نیکسچینج اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ ڈیش بورڈ میں ٹرانزیکشن ٹیب کو منتخب کریں۔ مینو میں ٹرانسفر بیلنس کو منتخب کریں۔

ٹرانسفر بیلنس پیج کے آخر میں آپ کو

Transfer PRP to key

کی آپشن ملے گی۔ اس حصے میں اپنی یوزر کی میں پرپال کی کو پیسٹ کریں اور پرپال پوائنٹس جو آپ منتقل کرنا چاہتے ہیں ان کی تعداد لکھیں۔اب ٹرانسفر پی آرپی کے بٹن کو کلک کریں،

آپ کو سکرین پر کامیابی کا نوٹس مل جائے گا۔

لیجیے آپ کے پوائنٹس یوزر کی میں منتقل ہو کر آپ کے پرپال اکاؤنٹ میں پہنچ گئے ہیں۔ آپ ان کو اپنے پرپال اکاؤنٹ میں پی آرپی بیلنس میں دیکھ سکیں گے۔

پرپال ہمیشہ اپنے صارفین کی آسانی کے لئے کوشاں رہا ہے۔ اس آسان اور تیز ترین ٹرانسفر کے سادہ طریقے کی فراہمی سے پرپال نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیاہے۔

Entrepreneur Asked on May 20, 2019 in PrPal Urdu.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.