نیکسچینج میں اکاؤنٹ کیسے بنایئں؟

بہت سے صارفین نیکسچینج میں اکاؤنٹ بنانے کے لئے رہنمائی چاہتے تھے اس لئے آج ہم آپ کو نیکسچینج میں اکاؤنٹ بنانا سکھائیں گے۔اس کا طریقہ بیحد آسان ہے۔ تو چلیئے شروع کرتے ہیں۔سب سے پہلے براؤزر میں نیکسچینج کی ویب سائیٹ https://www.nexchange.nz/

کھولیں اور

SignUp

کے بٹن کو کلک کریں۔

آپ کے لئے رجسٹریشن فارم کھل جائے گا۔اب اس فارم میں اپنا نام، ای۔میل اڈریس لکھ کر مکمل کریں۔اپنی مرضی کا پاسورڈ منتخب کریں اور کیپچا کلک کرنے کے بعد

SignUp

بٹن کو کلک کریں۔

چند سیکنڈ کے بعد آپ کو سکرین پر کامیابی کا پیغام مل جائے گا۔

اب اکاؤنٹ کی ویریفیکیشن کے لئے اپنے ای میل اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور میل میں موصول ہونے والے لنک کو کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کر لیں۔لیجیے آپ نے بآسانی نیکسچینج پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور یہاں موجود تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔

Master Asked on May 23, 2019 in No Category.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.