اپنے ڈالرز کو پی آرپی میں کیسے تبدیل کریں

پرپال ہمیشہ اپنے صارفین کے لئے آسانی اور بہتری کا خواہاں رہا ہے۔اسی لئے اب پرپال اور نیکسچینج آفیشل پارٹنر ہیں تاکہ صارفین کو مزید آسانیاں فراہم کی جا سکیں۔ اب آپ اپنے نیکسچینج اکاؤنٹ میں موجود ڈالرز کے ذریعے بھی پرپال پوائنٹس خرید سکتے ہیں۔ اس کا طریقہء کار بہت سادہ اور آسان ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے اپنے نیکسچینج اکاؤنٹ میں لاگ ان

کریں۔ ڈیش بورڈ میں آپ اپنے مختلف

بیلنس جیسے کہ

XLTs, USDs, PRP and Nex etc

دیکھ سکتے ہیں۔

نیکسچینج میں تجارت کے لئے کرنسی کے مختلف جوڑے پیش کئے جاتے ہیں اس لئے سب سے پہلے اپنا مطلوبہ جوڑا منتخب کریں۔ اس کے لئے آپ چینج پیئر کے بٹن کو کلک کریں گے تو پوری لسٹ آپ کے سامنے آ جائے گی۔ ڈالر،نیگزالٹ پہلے سے منتخب شدہ ہوتا ہے جسے آپ تبدیل کر سکتے ہیں۔ پرپال پوائنٹس خریدنے کے لئے آپ کو پی آر پی اور ڈالر پیئر منتخب کرنا ہو گا۔

Buy/Sell اب اگلے مرحلے میں

ٹیب پر کلک کر کے

Buy PRP

کو منتخب کریں۔

Sell PRP ۔اگر آپ اپنے پی آرپی بیلنس کے عوض ڈالر خریدنا چاہتے ہیں تو

کو منتخب کریں

اب متعلقہ خانے میں پی آرپی کی تعداد لکھیں جو آپ خریدنا چاہتے ہیں اور اگلے خانے میں ان کی وہ قیمت

لکھیں جو آپ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ تیسرا خانہ آپ کو خودبخود ڈالرز کی کل تعداد بتا دے گا جو آپ کے اکاؤنٹ سے ادا کی جائے گی۔ اب اپنی بڈ لگانے کے لئے پلیس آرڈر کے بٹن پر کلک کریں۔

آپ کو سکرین پر ہی کامیابی سے بڈ پلیس کرنے کا نوٹیفیکیشن مل جائے گا۔ اسی صفحے کے آخر پر آپ اپنی بڈ اور اسکا سٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔اگر پینڈنگ کا سٹیٹس ہو تو اسکا مطلب ہے ک آپ کی مجوزہ قیمت پر ابھی کوئی سیلر میسر نہیں ہے۔اگربڈ کاسٹیٹس کمپلیٹ کا ہو تو اسکا مطلب ہے کہ پی آر پی کی مطلوبہ تعداد کامیابی سے خرید چکے ہیں۔ آپ کے خریدے گئے پوائنٹس ڈیش بورڈ میں پی آر پی بیلنس میں ظاہر ہو جائیں گے۔

موجودہ شرح تبدیلی کو آپ ڈیش بورڈپر بائے آرڈر اور سیل آرڈرسیکشن کو دیکھ سکتے ہیں تاکہ موجودہ شرح کے مطابق آپ جلد از جلد پوائنٹس خرید سکیں۔

آپ اس ٹرانزیکشن کی تمام تفصیلات ڈیش بورڈ میں ٹرانزیکشن ٹیب میں دیکھ سکتے ہیں۔

آپ نے دیکھا نیکسچینج میں ڈالر ز سے پرپال پوائنٹس خریدنا کتنا سادہ اور آسان ہے۔

Entrepreneur Asked on May 20, 2019 in No Category.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.