اپنے پرپال اکاءونٹ میں کیسے لاگ ان کریں اور جی پی ایس کو آن کریں

پرپال ہمیشہ اپنے صارفین کی آسانی اور بھلائی کے لئے کوشاں رہا ہے ۔ اس سلسلے میں جب بھی صارفین کو ضرورت ہو ئی پرپال نے تفصیلی رہنمائی مہیا کی ہے ۔ یہ پوسٹ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ آج کل پرپال صارفین کو لاگ ان کرنے اور جی پی ایس متحرک کرنے میں دقت ہو رہی ہے تو چلیں یہ مسئلہ حل کرتے ہیں ۔

سب سے پہلے اپنے براءوزر کی ایڈریس بار میں پرپال کا ایڈریس لکھیں ۔ آپ کے لئے پرپال کا ہوم پیج کھل جائے گا ۔ دائیں جانب اوپر والے کونے میں آپ کو لاگ ان اور سائن اپ کے بٹن نظر آ رہے ہوں گے ۔ لاگ ان کے بٹن کو کلک کریں ۔

سسٹم آپ سے آپ کی لوکیشن جاننے کی اجازت مانگے گا ۔ اگر آپ اجازت نہیں دیں گے تو اکاءونٹ لاگ ان نہیں کر سکیں گے ۔ اس لئے اس کی اجازت دیں

اب اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ ان کا بٹن دبائیں ۔

لیجیے آپ اپنے اکاءونٹ میں لاگ ان ہو چکے ہیں اور اپنی معمول کی کارروائی کر سکتے ہیں ۔

آپ نے دیکھا یہ سارا عمل انتہائی آسان ہے لہذا آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے

Entrepreneur Asked on September 11, 2019 in PrPal Urdu.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.