اپنے فون میں پرپال اکاءونٹ کیسے لاگ ان کریں اور جی پی ایس کو آن کریں

پرپال ہمیشہ اپنے صارفین کی آسانی اور بھلائی کے لئے کوشاں رہا ہے ۔ اس سلسلے میں جب بھی صارفین کو ضرورت ہو ئی پرپال نے تفصیلی رہنمائی مہیا کی ہے ۔ یہ پوسٹ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ پرپال صارفین کی اک بڑی تعداد سسٹم کو موبائل فون کے ذریعے استعمال کرتی ہے ۔ آج کل پرپال صارفین کو لاگ ان کرنے اور جی پی ایس متحرک کرنے میں دقت ہو رہی ہے تو چلیں یہ مسئلہ حل کرتے ہیں ۔
سب سے پہلے اپنے موبائل کے براءوزر کی ایڈریس بار میں پرپال کا ایڈریس لکھیں ۔ آپ کے لئے پرپال کا ہوم پیج کھل جائے گا ۔ سکرین کے اوپر والے حصے میں آپ کو لاگ ان اور سائن اپ کے بٹن نظر آ رہے ہوں گے ۔ لاگ ان کے بٹن کو کلک کریں ۔

سسٹم آپ سے آپ کی لوکیشن جاننے کی اجازت مانگے گا ۔

اگر آپ اجازت نہیں دیں گے تو اکاءونٹ لاگ ان نہیں کر سکیں گے ۔ اس لئے اس کی اجازت دیں ۔

اب اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ ان کا بٹن دبائیں ۔

لیجیے آپ اپنے اکاءونٹ میں لاگ ان ہو چکے ہیں اور اپنی معمول کی کارروائی کر سکتے ہیں ۔یہ سارا عمل بیحد آسان ہے اس لئے آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ۔

Entrepreneur Asked on September 11, 2019 in PrPal Urdu.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.