ایڈ پاور کیا ہے؟ اس سے متعلقہ دلچسپ معلومات

آن لائن آمدن کے لئے کوشاں افراد کے لئے اشتہارات دیکھنا اور اشتہارات پوسٹ کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ انٹرنیٹ پر اشتہارات دیکھنے کے بہت سے کام میسر ہیں جو صارف کو بہت ارزاں نرخ پر ملتے ہیں۔ پھر ایڈ پاور میں ایسا کیا ہے جو اسے دوسروں میں ممتاز کرتا ہے۔ آیئے ایک جائزہ لیتے ہیں۔
ایڈ پاور کیا ہے؟
ایڈ پاور پرپال کا اپنے صارفین کے لئے اشتہارات دیکھنے کا ایک پیکج ہے جس میں صارف کو اپنے اکاؤنٹ میں ظاہر ہونے والے اشتہارات کو چوبیس گھنٹوں میں ایک باردیکھنا ہوتا ہے۔ اس کے عوض صارف کے اکاؤنٹ میں پوائنٹس جمع ہوتے ہیں۔یہ پیکج تھوڑی سی قیمت ادا کر کے خریدا جا سکتا ہے۔اور اس کی مدت عمل 450 دن تک ہوتی ہے۔روزانہ کی بنیاد پر اشتہارات دیکھنے سے صارف اپنی خرچ کی گئی رقم پر تقریباً 184% تک منافع حاصل کر سکتا ہے۔ ایڈپاور سے حاصل ہونے والے پوائنٹس سے صارف نا صرف یہ کہ پرپال کی مزید مصنوعات خرید سکتا ہے بلکہ اپنی حسب منشاپوائنٹس نکلوا بھی سکتا ہے۔

ٓ ایڈ پاور کے فائدے
ایڈپاور آن لائن کام کرنے کے شائقین کے لئے بہت مفید پیکج ہے کیونکہ اس میں بہت تھوڑا وقت صرف ہوتا ہے اور اس کے مقابلے میں آمدن زیادہ ہوتی ہے۔ اشتہارات کے دیگر پیکجز کی طرح روزانہ گھنٹوں بیٹھ کر سینکڑوں اشتہارات دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ روزانہ آپ کو صرف چند سیکنڈ کے اشتہارات دیکھنے ہیں اور بس!
آپ ایڈ پاور کی آمدن سے مزید ایڈپاور خرید سکتے ہیں اور اپنی آمدن کو اور بھی بڑھا سکتے ہیں۔ایڈ پاور سے پیسے کمانا بیحد آسان ہے اور اس کی ری انویسٹ آپ کے لئے مزید آمدن پیدا کرتی ہے۔

ایڈ پاور اور ریفرل سسٹم
پرپال نے اپنے صارفین کے لئے اک شاندار ریفرل سسٹم بھی متعارف کروایا ہے۔ ایڈ پاور یس ریفرل سسٹم سے بھی منسلک ہے جس کی وجہ سے آپ نا صرف یہ کہ خود اشتہارات دیکھ کر پیسے کما سکتے ہیں بلکہ آپ کو آپ کے ریفرلزکے ایڈپاور کی خریداری اور اشتہارات دیکھنے سے بھی کمیشن ملتا ہے۔ اور یہ کمیشن آپ کو متعدد لیولز سے حاصل ہوتا ہے۔ اس طرح آپ اپنے نیٹ ورک کو بڑھا کر بھی اپنی آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

ایڈ پاور کیسے خریدیں؟
آپ پرپال کا حصہ بن کر بآسانی ایڈپاور خرید سکتے ہیں۔ طریقہ کار بیحد آسان ہے۔ پرپال میں شامل ہوں اورپرپال کے مقرر کردہ نمائندے سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروائیں۔ اپنے اکاؤنٹ کے مین مینو میں پن کے سیکشن میں مطلوبہ رقم کی پن بنا کر کاپی کر لیں۔ اب پرچیز سیکشن میں ایڈ پاور کو کلک کریں۔ نئے صفحے میں ایڈ پاور کی ٹائپ اور تعداد لکھ کر اپنی پن مطلوبہ خانے میں درج کر کے پرچیز ایڈ پاور کا بٹن دبائیں۔ لیجیے آپ نے کامیابی سے ایڈپاور خرید لیا ہے۔

امید ہے آپ کے ایڈپاور کے بارے تمام شکوک و شبہات کا ازالہ ہو گیا ہوگا۔ دیر نا کیجیے آج ہی پرپال میں شامل ہو کراپنا ایڈپاور خریدیں اور کمانے کا آغاز کریں۔

Entrepreneur Asked on May 16, 2019 in AdPower,   PrPal Urdu.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.