دی والٹس پر اکاءونٹ کیسے بنائیں

دی والٹس پر آپ اپنے برقی اثاثہ جات یعنی کرپٹوکرنسی کے آن لائن انتظامات کر سکتے ہیں ۔ اس کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو دی والٹس پر رجسٹر ہونے کی ضرورت ہو گی ۔ یہاں آپ اپنی کرپٹو کرنسی کو نا صرف یہ کے محفوظ طور پر جمع رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنے دوستوں اور دوسرے صارفین کے ساتھ تبادلہ بھی کر سکتے ہیں اور کرپٹو تجارت میں بھی حصہ لے سکتے ہیں ۔ دی والٹس پر رجسٹر ہونے کا طریقہ کار نہایت سادہ ہے اور اس کے لیے بہت زیادہ معلومات فراہم کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ آیئے دی والٹس پر رجسٹر ہونے کے طریقہ کار پر اک نظر ڈالتے ہیں ۔ سب سے پہلے اپنے براءوزر میں دی والٹس کا ہوم پیج کھولیں ۔
www.thewallets.com
اب مینو ٹیب سے یا پھرونڈو کے دائیں جانب فوٹو کے نشان کو کلک کر کے رجسٹر کو منتخب کریں ۔

نئے صفحے پر آپ ک لیے رجسٹریشن فارم کھل جائے گا ۔ اس فارم میں اپنا نام اور مستند ای ۔ میل درج کرنے کے بعد اپنے اکاءونٹ کو محفوظ بنانے کے لیے پاسورڈ کا انتخاب کریں ۔ فارم کے اندراجات مکمل کرنے کے بعد سائن اپ کے بٹن کو دبائیں ۔

سائن اپ کا بٹن دبانے پر آپ کو سکرین پر ہی کامیاب سائن اپ کا نوٹس مل جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو ایک ای ۔ میل بھی موصول ہو گی جس میں اکاءونٹ کو فعال کرنے کا لنک ہوگا ۔ اس کے ساتھ اک میل میں سیکیورٹی کوڈ بھی موجود ہو گا ۔ اپنے ای ۔ میل اکاءونٹ کو لاگ ان کریں اور ایکٹیویشن لنک کو کلک کر کے دی والٹس پر لاگ ان کریں ۔

اس دوران سسٹم آپ سے سیکیورٹی کوڈ مانگے گا ۔ یہاں ای ۔ میل میں دیا گیا کوڈ درج کریں ۔

لیجیے آپ کامیابی سے دی والٹس پر رجسٹر اور فعال ہو چکے ہیں اور تما م سہولیات کو بآسانی استعمال کر سکتے ہیں ۔

Entrepreneur Asked on November 15, 2019 in PrPal Urdu.
Add Comment
0 Answer(s)

Your Answer

By posting your answer, you agree to the privacy policy and terms of service.